Skip to product information
1 of 5

Wear Ghalib

Chahat Silk Dupatta (Brown)

Chahat Silk Dupatta (Brown)

Regular price Rs.999.00 PKR
Regular price Rs.2,000.00 PKR Sale price Rs.999.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

Fabric Material : Shamos Silk
Dimensions : 41/42 width * 90/91 length (inches)

یہ کامیابیاں، یہ عزّت، یہ نام تم سے ہے،،
خُدا نے جو بھی دیا ہے، مقام تم سے ہے۔

تمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب،
میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے۔

کہاں بساطِ جہاں اور میں کم سن و نادان،
یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے۔

جہاں جہاں ہے میری دشمنی سبب میں ہوں،
جہاں جہاں ہے میرا احترام تم سے ہے

Material: 

View full details